امریکی صدر کا افغان معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کو فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے:مشیر سلامتی
واشنگٹن: مشیر سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ سجھ سے با لاتر ہے کہ افغان معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم عمران خان کو فون نہ کر نا سمجھ سے بالا تر ہے۔انہوں نے فون نہ کرنے کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر معید یوسف امریکی سفارتحانے میں ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوکہا