اولمپکس کے11ویں روز بھی چینی ایتھلیٹ چھائے رہے
ٹوکیو:اولمپکس کے گیار ویں روز بھی چینی ایتھلیٹس نے مزید تین گولڈ میڈل جیت کر تمغوں کی مجموعی تعداد میں آگے رہے۔چینی ایتھلیٹس مزید تین گولڈ میڈلز جیت کرطلائی تمغوں کی تعداد32ہوگئی۔چین نے آرٹسٹک مینز اینڈ وویمینز میں طلائی تمغے جیتے جبکہ…