سفارتکاروں اور کاروباری برادری کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈز سے نوازا
ڈپلومیٹک انساءیٹ گروپ کے زیر اہتمام مختلف سفارت مشن کے ساتھ مستحکم روابط کے فروغ، عوامی میل جول، دو طرفہ تجارت کی بڑھوتری اور دو-طرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے چوتھے گلوبل ایمبیسڈر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا.