کے۔ الیکٹرک کے جنریشن ٹیرف کی درخواست پر نیپرا کی عوامی سماعت
یہ بات اہم پے کہ اس سماعت اور اس کے فیصلے سے صارفین کو جاری کردہ ماہانہ بلوں کے ٹیرف پر ممکنہ طور پر کوئی نہ ہوگی کیونکہ یہ بل یکساں یا برابرری کی ٹیرف پالیسی کے تحت جاری کئے جاتے ہیں