آج پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: آج ملک بھر میں یوم استحصال کشمیرمنایاجا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کی جہدوجہدآزادی کی بھر پور حمایت اور بھارتی اقدامات کے خلاف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں دفتر خارجہ سے ایک ریلی نکالی گئی