شوبز شخصیات نے وزیر اعظم سے گھریلو تشدد سے تحفظ کا بل منطور کروانے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: شوبز شخصیات نے وزیر اعظم عمران خان سے گھریلو تشدد سے تحفظ کا بل منظور کر وانے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان، عائشہ عمر اور دیگر شوبز شخصیات نے خواتین پر ظلم اور گھریلو تشدد کو جرم قرار دیا ہے