ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے زیر انتظام تین روزہ پا کستان گیر یژن گا لف ٹو رنامنٹ کا انعقاد
لا ہور، 14 مارچ 2023 (جی این پی) : ٹرپل اے ایسوسی ایٹس پاکستان میں کھیلوں کے فرو غ کیلٸے ہمیشہ کو شا ں رہتا ہے۔
مارچ میں، 9-12 تاریخ تک، تک لا ہور میں تین روزہ گا لف ٹو رنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ میں مختلف کلبو ں کے پا نچ سو سے…