ترکمانستان” مستقل غیر جانبداری کے 25 سال ۔۔۔
ترکمانستان نے مستقل غیر جانبداری کو ہی اپنی خارجہ پالیسی کے طور پر اپنا یا ہوا ہے جسے اقوام متحدہ کی مکمل حمایت حاصل ہے اور اس سال ترکمانستان مستقل غیر جانبدارای کی سلور جوبلی کا جشن منا رہا ہے۔ ترکما نستان کی غیر جانبداری کی پالیسی…