ترجمانِ پاک آرمی کا بھارتی آرمی چیف کو منہ توڑ جواب
ڈی جی آئ ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے واضح کردیا ہے کہ بھارتی فوجی سالار کی جانب سے بیان کا مقصد بھارت میں متنازع شہریت بل کے خلاف ہونے والی مختلف احتجاجی مظاہروں سے دنیا کا توجہ ہٹانہ ہے