قازقستان میں اقبال فورم کے انعقاد کے لئے کوآڈینیٹر جنرل کامسٹیک نے کمیٹی تشکیل دے دی
کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک ، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے پاکستان-قازقستان تعلقات کی 30 سالہ سالگرہ کے موقع پر قازقستان میں 2022 میں بین الاقوامی اقبال فورم کے انعقاد کے لیے ایک ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دی ہے۔
Read More...
Read More...