اقوام متحدہ میں تعینات مستقل مندوب منیر اکرم کی وزیر خارجہ سے ملاقات
اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران خطے کے معاملات، کشمیر کی صوتحال اور افغان مفاہمتی عمل پر تفصیلی گفتگو۔
منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے حالیہ دورہ…