فروغ سماجی علوم کے لئے کوشاں کنثورشیم کا آٹھواں جشن تشکیل ملک بھر میں سماجی علوم کی اہمیت پر…
سماجی علوم کے فروغ کے لئے عملی طور پر کوشاں 50سے زائد جامعات کے کنثورشیم ”انٹر یونیورسٹی کنثورشیم برائے فروغ سوشل سائنسز“ کا آٹھواں جشن تشکیل 23جنوری کو منایا جائے گا،اس حوالے سے ملک بھر کی جامعات میں سماجی علوم کی اہمیت، رواداری اور امن…