قانونی بالادستی اور تفریقی روایات
عمران خان اگر آج اتنے طاقتور ہے کہ وہ اداروں اور آئینی تقاضوں کو ملحوظ خاطر نہیں رکھتے تو اس کی ایک بڑی وجہ انہیں اداروں کی جانب سے 2013 سے دی گئی سپورٹ ہے جس کا ذکر جنرل باجوہ نے کالم نگار جاوید چوہدری سے ایک ملاقات میں کیا