وفاقی وزیر ریلوے اور مصری سفیر کے مابین ملاقات

اسلام آباد، 14 اکتوبر 2021 (جی این پی): وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی سے مصر کے سفیر طارق محمد دہرو سے آج وزارت ریلوے میں ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور مصر کے درمیان باہمی تعلقات پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔

پاکستان اور مصر کے مابین دیر نیہ تعلقات استوار ہیں۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے دو طرفہ معاملات کے امور اور ریلوے کے حوالے سے امور بھی زیر بحث آئے ۔
وزیر ریلوے اور مصر کے سفیر نے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے اور اسے وسعت دینے پر اتفاق کیا ۔

ملاقات کے دوران ریلوے پروجیکٹس کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔

Economic Diplomacy