پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

شدید دھند کی باعث فیصل آباد میں پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اس کے علاوہ مختلف قومی شاہراہوں پر سفر

اسلام آباد ( جی این پی ) 18 دسمبر 2019: تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئ ہے، جسکی وجہ سے موٹروے پولیس نے خانیوال سے ملتان تک جانے والی موٹروے کو عارضی طور پر ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کے مطابق شدید دھند کی باعث فیصل آباد میں پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اس کے علاوہ مختلف قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے۔ موٹر وے پولیس کی جانب سے ڈرائیور حضرات کو ہدایات جاری کیں ہے، جس میں کہا گیا کہ کے سفر کے دوران انتہائ احتیاط کرنی چاہیئے اور ساتھ فوگ لائٹوں کا استعمال بھی کریں۔

خانیوال سے ملتانشدید دھندموٹروے پولیسٹریفک کیلئے بندپنجابپنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند