google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر سےملاقات

اسلام آباد، 18 مئی 2023، (جی این پی): پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان تاریخی اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ وزیر خارجہ

جنوبی کوریا کے تاجروں کیلیے پاکستان میں ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ بلال بھٹو زرداری

پاکستان جنوبی کوریا کو مختلف شعبوں میں تربیت یافتہ انسانی وسائل فراہم کر رہا ہے اور اس کو مذید فروغ دینا چاہتا ہے۔ وزیر خارجہ

  مزید پڑھیں: کامسٹیک کا یونیورسٹی آف لاہور کے تعاون سے گیمبیا کے لئے سکالرشپس کا اعلان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی کوریا کے ساتھ اعلی سطح روابط سمیت ثقافتی ورثے کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

ملاقات میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون کے نئے مواقعوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk