google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بغداد میں عراق کے وزیر خارجہ عبداللہ میر الشمری سے ملاقات 

  بغداد، ۶ جون،۳۲۰۲ (جی این پی): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عراقی وزیر داخلہ عبدلامیرالشمری کے ساتھ بغداد میں ملاقات۔

ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کی تمام جہتوں پر بات چیت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور عراقی وزیر داخلہ نے عوامی تعلقات میں اضافے کیلیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ملاقات میں پاکستانی زائرین اور تاجر برادری کیلیے عراقی ویزے میں آسانی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

  مزید پڑھیں: ایس اے پی اور پاکستان حکومت پبلک انٹرپرائزز کو جدیدکرنے کیلئے کوشاں

 

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk