
لاہور : پاکستان والی بال انڈر 16 ٹیم کا بڑا کارنامہ تھائی لینڈ میں ایشین چیمپئن شپ 2025 گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والی ٹیم لاہور پہنچ گئی
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر والی بال ٹیم کے استقبال کی لیے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی والی بال ٹیم کے استقبال کے لیے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے
والی بال ٹیم تھائی ائیرویز ٹی جی 345 کے ذریعے علامہ اقبال ائیرپورٹ پہنچی
چیئرمین والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب ،صدر سہیل خاور میر،نصیر احمد ڈائریکٹر ٹیکنیکل سمیت دیگر استقبال کے لیے موجود
انڈر 16 ایشین چیمپئن شپ جیتنے والی بال ٹیم کی وطن واپسی
ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نے لاہور ایرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا
ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹر سپورٹس رانا ندیم انجم نے بھی استقبال کیا
قومی ہیروز کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے
کھلاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گیئں
ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے
انڈر 16 والی بال ٹیم نے تاریخ رقم کی ہے ،ڈی جی سپورٹس پنجاب
پوری قوم کی والی بال ٹیم پر فخر ہے ،خضر افضال چودھری
فائنل میں دفاعی چیمپئن ایران کو شکست دینا بڑا کارنامہ ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب
قومی ہیروز کے اعزاز میں
تقریب کا انقعاد بھی کیا جائے گا،خضر افضال چودھری
Sohail Majeed is a Special Correspondent at The Diplomatic Insight. He has twelve plus years of experience in journalism & reporting. He covers International Affairs, Diplomacy, UN, Sports, Climate Change, Economy, Technology, and Health.