
اسلام آباد: ملک کے معروف ماہر اقتصادیات سابق گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان و سابق مشیر وزیر اعظم برائے ادارہ جاتی اصلاحات گذشتہ روزسینئر مشیر کی حیثیت سےوابستہ ہو گئے ۔ ڈاکٹر عشرت حسین گزشتہ پانچ دہائیوں سے مختلف سطح پرشوہداتی بنیاد پر اصلاحات میں اہم خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ادارہ برائے پائیدار ترقی میں سب معاشی واقتصادی طور پر سرکاری ادارہ جات کی اصلاحات پر تحقیق و مشاہدات کریں گے۔ اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے سر براہ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نےکہا کہ ڈاکٹر عشرت حسین کی ہمارےادارے سے وابستگی بلاشبہ ملک اور اداروں کے لئے خوش آئند اقدام ہو گا۔ ادارے ، نوجوانوں کو ڈاکٹر عشرت حسین کی مہارت، ذہانت اور وسیع البنیاد تجربے سے مستفید ہونے کا موقع میسر آئے گا
Sohail Majeed is a Special Correspondent at The Diplomatic Insight. He has twelve plus years of experience in journalism & reporting. He covers International Affairs, Diplomacy, UN, Sports, Climate Change, Economy, Technology, and Health.