google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

فرانسیسی ایجنسی کا پولیو کے خاتمہ کے لئے 5.5 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان

اسلام آباد، 19 مارچ 2023 (جی این پی) :  فرانسیسی ایجنسی کا پولیو کے خاتمہ کے لئے 5.5 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان

 -فرانسیسی ترقیاتی ادارہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں تعاون کے لئے پرعزم

-اے ایف ڈی پولیو وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں عالمی شراکت داروں کی فہرست میں شامل. وزیر صحت

– اے ایف ڈی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کا دورہ پولیو پروگرام

اسلام آباد -فرانسیسی حکومت کے تعاون کے بہت مشکور ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

 یہ بھی پڑھیں : کامسٹیک اور اردن یونیورسٹی کا جدید سپیکٹروسکوپک مہارتوں پر ورکشاپ کا اہتمام  

 -پولیو میں سرمایہ کاری ملک کی مجموعی صحت میں سرمایہ کاری ہے۔ عبدالقادر پٹیل

-وفد نے عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف کے نمائندوں سے ملاقات کی

– پولیو کے خاتمے میں پاکستان کی پیش رفت قابل تحسین ہے ۔ وفد

 – فرانس کے تعاون سے ہدف کے حصول میں آسانی ہوگی ۔ عبدالقادر پٹیل

 – عالمی سطح پر پولیو کے خاتمے کی کوششیں قابل ستائش ہیں ۔ عبدالقادر پٹیل

 – پاکستان جلد پولیو سے پاک ملک بن جائے گا۔ عبدالقادر پٹیل

-عالمی سطح کے شراکت دار اور حکومت پاکستان پولیو کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk