لا ہور، 14 مارچ 2023 (جی این پی) : ٹرپل اے ایسوسی ایٹس پاکستان میں کھیلوں کے فرو غ کیلٸے ہمیشہ کو شا ں رہتا ہے۔
مارچ میں، 9-12 تاریخ تک، تک لا ہور میں تین روزہ گا لف ٹو رنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ میں مختلف کلبو ں کے پا نچ سو سے زاٸد گالفرز نے مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیا جن میں ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کی لا ہور گا لف ٹیم بھی شامل تھی ٹیم کے ممبران میں جنرل منیجر آ ف سیلز واجد ریا ض ،برانچ ہیڈ لا ہور عمر اعجاز ، سیلز کنسلٹنٹ رانا ریحان شامل تھے۔
یہ بھی پڑھیں : استنبول میں یوریشیا سمٹ میں پہلے پاکستانی پویلین کا افتتاح
اس موقع پر ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے شرکاء نے کھلا ڑیو ں اور مہمانو ں سے ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے پر اجیکٹس کو متعارف کر انے کیلٸے سیشن کا انعقادکیا گیا۔ٹرپل اے ایسوسی ایٹس ملک میں پیشہ ور کھلا ڑیو ں اور کھیلو ں کی بڑہو تری کیلٸے کو ششیں جا ری رکھی ہو ٸی ہیں اختتامی تقریب میں معروف گالفر ز،آ رمی آ فیسران ان کے اہلخانہ نے بھرپور شرکت کی ۔
تقریب کی صدارت جی سی او 10 ڈویژن میجر جنرل قیصرسما ں، صدر لا ہور گیریژن گرین برگیڈٸیر بلال سرفراز نے کی۔ اس موقع پر کور کمانڈر 4 کولیفٹیننٹ جنرل سلمان فیا ض غنی لا ہو ر تھے،سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد مقبول،سابق چیٸرمین پاکستان بو رڈ لیفٹننٹ جنرل (ر)توقیر ضیاء اور صدر پا کستان گالف فیڈریشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) ہلال حسین بھی شریک ہو ٸے۔