google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف کی ملاقات

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

  :(GNP) ،اسلام آباد، 8 فروری، 2023

.پاکستان، ترکمانستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسمبلیراجہ پرویز اشر

.ترکمانستان خطے کا اہم ملک ہے

 . پاکستان، ترکمانستان کے ساتھ پارلیمانی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروغ دے کر دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا چاہتا ہے

   مزید پڑھیں: پاکستان جرمن فرینڈ شپ سوسائٹی پر سفارت خانہ پاکستان برلن میں تقریب

دوطرفہ پارلیمانی تعاون کے فروغ سے دونوں ممالک کے اراکین پارلیمنٹ کو ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ ہونے کا موقع ملے

اسپیکر قومی اسمبلی  ترکمانستان پاکستان کے ساتھ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے

، ترکمانستان سفیر ترکمانستان اور پاکستان کے عوام ایک دوسرے کے ساتھ گہری وابستگی رکھتے ہیں، ترکمانستانی سفیر

.ترکمانستان پاکستان کے ساتھ دوطرفہ پارلیمانی تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے

 

 

 

 

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk