Global News Pakistan
GNP is Pakistan’s first ever ‘Multilingual News Agency’ which aims to provide a platform for disseminating news in national, regional & international languages.

کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر سردار اظہر طارق خان کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان اور کرغزستان کے مابین خوشگوار تعلقات ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستانی سفیر سردار اظہر طارق خان اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
0 831

اسلام آباد ، 6 اکتوبر: سردار اظہر طارق نے گذشتہ دو سال کے دوران اٹھائے گئے سفارتی اقدامات، روابط کے فروغ کیلئے کی گئی کاوشوں اور سفارتخانے کی کارکردگی کے حوالے سے وزیر خارجہ کو مفصل بریفنگ دی

پاکستان اور کرغزستان کے مابین خوشگوار تعلقات ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستانی طلباء کی کثیر تعداد کرغزستان میں زیر تعلیم ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہود ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے اقتصادی سفارت کاری کو بروئے کار لاتے ہوئے، پاکستان اور کرغزستان کے مابین تجارتی و اقتصادی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا

کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر سردار اظہر طارق خان نے خصوصی ہدایات پر وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، پاکستان اور کرغزستان کے مابین دو طرفہ تعلقات کے استحکام کیلئے اپنی تمام کوششیں بروئے کار لانے کا یقین دلایا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.