google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

شدید دھند کی باعث فیصل آباد میں پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اس کے علاوہ مختلف قومی شاہراہوں پر سفر

اسلام آباد ( جی این پی ) 18 دسمبر 2019: تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئ ہے، جسکی وجہ سے موٹروے پولیس نے خانیوال سے ملتان تک جانے والی موٹروے کو عارضی طور پر ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کے مطابق شدید دھند کی باعث فیصل آباد میں پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اس کے علاوہ مختلف قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے۔ موٹر وے پولیس کی جانب سے ڈرائیور حضرات کو ہدایات جاری کیں ہے، جس میں کہا گیا کہ کے سفر کے دوران انتہائ احتیاط کرنی چاہیئے اور ساتھ فوگ لائٹوں کا استعمال بھی کریں۔

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk