google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے دونوں ٹیموں نے اسکواڈ

اسلام آباد ( جی این پی ) 19 دسمبر2019 : پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے دونوں ٹیموں نے اسکواڈ میں ایک ایک تبدیلیاں کی گئ ہے، پاکستان نے اسکواڈ میں فاسٹ باولر عثمان شینواری کی جگہ لیگ اسپینر یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا ہے، جبکہ سری لنکا نے اسکواڈ میں کاسن راجھتا کو چھوٹ آنے سے ان کی اسپنر لاستھ امبلڈینیا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ گراونڈ میں گیا جو خراب موسم کے وجہ سے ڈرا ہوگیا تھا۔

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk