google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

اقوام متحدہ میں تعینات مستقل مندوب منیر اکرم کی وزیر خارجہ سے ملاقات

سال کے بعد سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا دورہ پاکستان

اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران خطے کے معاملات، کشمیر کی صوتحال اور افغان مفاہمتی عمل پر تفصیلی گفتگو۔
منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے حالیہ دورہ پاکستان کی کامیابی پر وزیرخارجہ شاہ محموقریشی کو مبارکباد دی
سات سال کے بعد سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا دورہ پاکستان، اقوام عالم کا پاکستان پرتیزی سے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔ مسئلہ کشمیر پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے مصالحت کی پیشکش خوش آئند ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk