اسلام آباد ( جی این پی) 18 دسمبر 2019 : ‘رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز’ آزادی صحافت کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے واضح کیا کہ دنیا بھر میں 2019 میں کل 49 صحافیوں کو قتل کیا گیا، جو سال بھر میں کم ترین شرح ہے۔ مزید کہا کہ اکثر صحافی یمن، شام، اور افغانستان میں خانہ جنگی کی کوریج کے دوران مارے گئے۔ ایک اور فرانسیسی تنظیم نے کہا کہ اگرچہ اس سال میں تعداد کم ہوگئ ہے لیکن پھر بھی صحافت بدستور ایک خطرناک پیشہ ہے، انکا کہنا تھا کہ گزشتہ دو دہائیوں سے سال بھر میں تقریباً 80 صحافی کوریج کے دوران مارے گئے۔
Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.